آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا : اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر رفیدہ نواز کی دھمکیاں دینے کے الزام کی سماعت آج ہوگی

ملتان ( سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ آئی آر کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر رفیدہ نواز کی طرف سے دھمکیاں دینے کے الزام میں خاتون وفاقی محتسب( اسلام آباد) کی جیور ی آج سماعت کرے گی ،مذکورہاسسٹنٹ پروفیسر نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا تھا کہشعبہ کے چیئرمین پروفیسرڈاکٹر عمر فاروق نے انہیں دھمکیاں دی ہیں،جس پر خاتون وفاقی محتسب نے یونیورسٹی انتظامیہ سے جواب طلب کیا تھا فریقین کوآج سنا جائے گا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں