آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ٹریفک انسپکٹر ریلوے کا مظفرگڑھ سٹیشن کا دورہ،اسسٹنٹ سٹیشن ماسٹر غیر حاضر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹریفک انسپکٹر ریلوے ملتان ایم ایم بلوچ نے گزشتہ صبح اچانک مظفرگڑھ سٹیشن کا معائنہ کیا،اس دوران اسسٹنٹ سٹیشن ماسٹرمحمد نعیم ڈیوٹی سے غائب پائے گئے،پوچھنے پر بتایا گیا کہ اس کے اے ایس ایم راولپنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس پر ملتان چلے گئے ہیں جبکہ ان کی ڈیوٹی ختم ہونے میں2گھنٹے باقی تھے تاہم وہ جاتے ہوئے اپنی جگہ پوائنٹس مین کو ڈیوٹی پر بٹھا گئے تھے،دریں اثنا ء ٹریفک انسپکٹر نے اے ایس ایم کی غیر حاضری کی رپورٹ متعلقہ حکام کو کردی ہے ۔

ملتان سے مزید