آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) وزارت توانائی (پاور ڈویژن) نے رمضان المبارک میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی کی فراہمی کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔ میپکو سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتری رہی۔ پاور ڈویژن نے رمضان الیکٹرک کے بقایا ایام اور عیدالفطر کی تعطیلات میں بھی بجلی فراہمی کے حوالے سے اسی بہترین کارکردگی کو برقراررکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں