• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مانچسٹر ایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے طیاروں کی ری فیولنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق بجلی کی فراہمی منقطع ہونےسےاب تک 86 پروازیں متاثر جبکہ86 پروازوں میں سے 44 منسوخ اور 42 کا رخ موڑ دیا گیا ہے ۔

ائرپورٹ انتظامیہ کے مطابق تقریباً 13 ہزار مسافر متاثر ہوئے ہیں۔

خرابی کے باعث پی آئی اے کی پرواز بھی اُڑان نہ بھر سکی۔

تازہ ترین