• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں د نیا کی مشکل ترین میرا تھن کاانعقاد کیا گیا جس میں شا مل ایتھلیٹس کو دیو ارِ چین کی پا نچ ہزا ر سے زا ئد سیڑ ھیا ں سر کر نی تھیں۔

دیو ار چین پر ہو نے والی اس20 ویں سالانہ میر اتھن میں چین،کینیڈا،جاپان،روس،فرانس اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تقریباً 1500 ایتھلیٹس نے شرکت کی۔

چین کے صوبے ہبائی سے گزرتے دیوارِچین کے جنشالنگ سیکشن پر ہونے والی اس میراتھن میں حصہ لینے والے شرکاء کو پانچ ہزا ر ایک سو چونسٹھ(5164) سیڑھیاں طے کر کے یہ مشکل ترین میر اتھن مکمل کر نی تھی۔

رواں برس آسٹریلیاسے تعلق رکھنے والےDouglas Wilsonنامی ایتھلیٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں امریکاکیKali Caveyنے مقررہ فاصلہ سب سے پہلے طے کر مقابلہ جیتا۔

تازہ ترین