• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: سرکاری ملازمین کو تنخواہ 29مئی کو مل جائیگی

بلوچستان میں سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری ہے کہ عیدالفطر کی مناسبت سے تنخواہ معمول سے دو روز قبل مل جائے گی۔

حکومت بلوچستان محکمہ فنانس نے عید الفطر کے مناسبت سے بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کو 29 مئی کو تنخواہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین