• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریامیں یورپین کا رڈرفٹنگ چیمپئن شپ کاانعقاد


آسٹریا میں یورپین کارڈرفنٹنگ چیمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا جس میں مختلف یورپی ممالک سے درجنوں ماہر ڈرائیورز نے حصہ لیا۔

2روزہ اس مقا بلے کے دوران ما ہر ڈرا ئیور وں نے انتہائی تیزر فتار ی سے ڈرفٹنگ کر تے ہو ئے اسٹیر نگ اور ایکسلریٹر پر قابورکھنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

کار ڈرفٹنگ کے اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے ایڈونچر اور تھر ل کے سیکڑ وں شا ئقین بھی یہاں موجودتھے جوڈرائیورز کی مہارت کا بھرپور لطف اٹھاتے نظر آئے اور بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے ڈرفٹرز کو خوب داددی۔

تازہ ترین