• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس فکشن فلم "پراجیکٹ اتھاکا"کا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پراجیکٹ اتھاکا(Project Ithaca) کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

نیکولس ہمفرائس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اجنبیوں کے ای5792ک گروپ کے گرد گھوم رہی جو اچانک ایک اسپیس کرافٹ میں قید ہوجاتے ہیں جہاں سے نکلنے کیلئے انہیں متحد ہونا پڑتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جیمز گیلینڈرز،ڈیرگھ کیمپ بیل،ایلکس ووڈز،صوفی ہالینڈ،جسٹن جیمز،کیرولین ریناڈ اور گریگ ایلوانڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔پیری ڈیللز اور پال فلنٹ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم 7جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین