• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بس نے پارکنگ میں گھس کر کئی گاڑیاں تباہ کرڈالیں


تیز رفتاری اکثر اوقات بڑے حادثوں کا سبب بن جاتی ہے جن میں نہ صرف مالی بلکہ جانی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑجاتا ہے۔

چین کی ایک سڑک پر بھی ایک تیز رفتار بس ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

ہنان میں پیش آنے والے حادثے میں 10 گاڑیاں تباہ ہوگئیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور حادثے کی زد میں آنے والے افراد محفوظ رہے۔

تازہ ترین