• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپانوی سفیر کی پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے یقین دہانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں متعین اسپین کے سفیر گیمنز ریکو نے مخدوم سید فیصل صالح حیات سے ملاقات میں پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے معاونت کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ موجود ہے، کھلاڑیوں کو اچھی ٹریننگ فراہم کریں تو عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں، پاکستان میں گراس روٹ سطح پر بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔

تازہ ترین