• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اورسابق ٹیسٹ اسپنر مشتا ق احمد ویسٹ انڈیز ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔مشتاق احمدکا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستا ن کو دو اسپنرز کھلانے ہوں گے ۔ پاکستان ، بھارت نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے بڑی امیدیں ہیں ۔
تازہ ترین