• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کے دورے کے لئے پاکستانی انڈر19کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پیر سے لاہور میں شروع ہوگیا۔ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اعظم خان کا کہنا ہے کہ ٹیم کی تیاری اچھی ہے۔
تازہ ترین