• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم پیر کو لیڈز سے برسٹل پہنچ گئی جہاں وہ ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ کھیلے گی۔ٹیم انتظامیہ نےفاسٹ بولر جنید خان کو ریلیزکر دیا گیا۔ وہ اپنے اہل خانہ کے پاس بریڈ فورڈ اور لیگ اسپنر یاسر شاہ برمنگھم چلے گئے۔ عابد علی اور فہیم اشرف کے انگلینڈ میں کھیلنے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم منگل کو آرام کرے گی ۔بدھ سے ٹریننگ کرے گی ۔پاکستان ٹیم 24 مئی کو افغانستان کے خلاف برسٹل میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔وہاب ریاض منگل کو ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔
تازہ ترین