• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر انگلینڈ کیخلاف کھیلے بغیر ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی سے قبل سلیکٹرز نے جس ٹیم کا اعلان کیا تھا اس ٹیم میں محمد عامر کو بغیر کھلائے ورلڈ کپ کا ٹکٹ دے دیا گیا۔اس سے قبل سلیکٹرز نے ورلڈ کپ میں محمد عامر کی شمولیت کو ان کی انگلینڈ سیریز کی فارم سے مشروط کیا تھا۔ شاداب خان نے بھی دو ماہ سے کوئی کرکٹ نہیں کھیلی ہے۔
تازہ ترین