• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان اور ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے پیر کو کنگری ہاؤس میں ملاقات کی اور انہیں ایم کیوایم کے افطار عشائیے میں شرکت کی دعوت دی،ملاقات میں مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر صدرالدین شاہ، جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم اور سید شفقت حسین شاہ بھی موجود تھے۔

تازہ ترین