• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سینیٹر احمد علی کو علا ج کے لئے بیر و ن ملک جا نے کی ا جا ز ت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم،خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ر قم منی لانڈرنگ کر نے کے کیس میں مبینہ طور پر ملو ث سابق سینیٹر احمد علی کی جا نب سے بیر و ن ملک علا ج کر ا نے کی د ر خو ا ست منظو ر کر تے ہو ئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔

تازہ ترین