• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سا بق گو ر نر کے بھا ئی عامر العباد کو جیل بھیج دیا گیا،چالان طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنو بی کی عد ا لت نے سا بق گو ر نر سند ھ عشر ت ا لعبا د کے بھا ئی عامر العباد کو عد ا لتی ر یما نڈ پر جیل بجھو ا تے ہو ئے تفتیشی ا فسر کو چا لا ن پیش کر نے کا حکم د یا ہے۔ پیر کے ر و ز پو لیس نے ملز م کو فا ضل عد ا لت کے ر و بر و پیش کیا ا و ر مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عد ا لت نے مسترد کرتے ہو ئے جیل بجھو ا نے کا حکم د یا،عامر العباد کو چیک بائونس کیس میں پہلا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا تھا ۔
تازہ ترین