• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلیم چیمہ کی جانب سے غریب افراد کے لئے سحر و افطار کے انتظامات

ایتھنز(مرزا رفاقت) یونان کی معاشی بدحالی کو دیکھتے ہوئے جہاں لوگوں کا گزارا مشکل سے ہو رہا ہے اور رمضان شریف میں لوگوں کو سحری و افطاری کے لئے کھانے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فاسٹ ٹیک اوے ریسٹورنٹ کے مالک کلیم چیمہ نے اپنے ملازمین کو غربا کے کھانے کیلئے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کردی تاکہ کوئی بھی رمضان شریف میں روزے کے ثواب سے محروم نہ رہ سکے۔
تازہ ترین