• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہڈرز فیلڈ میں غریب افراد کیلئے کھانے کا اسٹال

ہڈرزفیلڈ(پ ر)19مئی کو ہڈرز فیلڈ میں جماعت احمدیہ کی طرف سے غریب لوگوں کی مدد کیلئے کھانے کا اسٹال لگایا گیا جس میں انگریز، چائنز اور دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد میں فری کھانا تقسیم کیا گیا۔ تمام لوگوں نے اس کوشش کو بہت سراہا اور اس پروگرام کو جاری رکھنے کی درخواست کی۔ ہر اتوار کو یہ اسٹال غریب لوگوں کیلئے لگایا جائے گا۔
تازہ ترین