• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 کروڑ عطیہ کرنیوالےڈونرز کا شکر گزارہوں،وزیراعظم

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ شب اسلام آباد میں منعقدہ خیراتی افطار میں شوکت خانم میمو ریل ٹرسٹ اسپتال کیلئے 20 کروڑ روپے کی خطیر رقم عطیہ کرنے والے معاونین/ڈونرز کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں ڈونرز کاتہہ دل سے مشکور ہوں۔

تازہ ترین