• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف سے چینی سفیرکی ملاقات علاقائی سلامتی پرتبادلہ خیال

راولپنڈی( نمائندہ جنگ) پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاؤ جنگ نے پیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین