• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے شاہ محمود کی ملاقات‘کویتی قیادت سے ملاقاتوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیرِ اعظم عمران خان سے گزشتہ روز وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےملاقات کی۔ وزیرِ خارجہ نے وزیرِ اعظم کو اپنے دورہ کویت کے دوران کویتی قیادت سے ملاقاتوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ملک کی سیا سی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین