• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق درخواست ابتدائی سماعت پر ہی نمٹانے کے فیصلے کیخلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ عدالت اس کیس کا فیصلہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق عدالت عالیہ اسلام آباد کے سابقہ تفصیلی فیصلہ کی روشنی میں کریگی۔
تازہ ترین