• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، آزادی کے بعد پہلا ووٹ ڈالنے والے شخص نے 2019 میں ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کردی

شملہ(صباح نیوز) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں رہنے والے ایک معمر شخص نے انتخابات کے دوران ووٹ ڈال کر اپنے ملک کی آزادی کے بعد ہونے والے انتخابات کی یاد تازہ کردی۔ کنار کے رہائشی شیئم سرن کی عمر اس وقت 102 سال ہے اور وہ ابھی بھی ووٹنگ کے لیے پولنگ بوتھ پہنچے اور ووٹ کاسٹ کیا۔انہوں نے پہلا ووٹ 47میں آزادی کے بعد کاسٹ کیا تھا۔
تازہ ترین