• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑیوں میں حفاظتی آلات نصب نہ کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میںدرخواست دائر

لاہور(خبرنگارخصوصی) گاڑیوں میں حفاظتی آلات نصب نہ کرنے کیخلاف درخواست میں لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی لیکن اس میں حفاظتی آلات تک نصب نہیں ہیں مقامی وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے لاہور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس موقف اختیار کیا گیا کہ ملک میں کمپنیاں مہنگے داموں گاڑیاں فروخت کرتی ہیں لیکن ان میں حفاظتی آلات نصب نہیں ہوتے۔
تازہ ترین