• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کی احترام رمضان آر ڈیننس کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جا ری ہیں،کارروائی کے دوران 6فوڈ پوائنٹس کو سیل کیا گیا اور12000روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔کارروائی رائیونڈ بازار میں کی گئی۔
تازہ ترین