• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر ملتان ہما نصیب کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے ایجوکیشن یونٹ نے ملٹی نیشنل کمپنی کے دفتر میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں کمپنی کے کمرشل ڈرائیوروں نے شرکت کی،ممبر ایجوکیشن یونٹ محمد خرم نے شرکاء کو لین لائن ڈسپلن کے بارے میں بریفنگ دی اور انہیں بتایا کہ ماڈل روڈز پر موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کے لئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
تازہ ترین