• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ نامہ جمع نہ کرنے پر کرایہ دار اور مالک مکان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کپ نے عارضی رہائش آرڈینس کے تحت کرایہ نامہ تھانے میں جمع نہ کرنے کے الزام میں کرایہ دار اور مالک مکان کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق گوپہ محلہ کو چیک کیا گیا جہاں پر برکت علی نے غلام فرید سے مکان کرائے پر لیا ہوا تھامگر کرایہ نامہ تھانے میں جمع نہیں کروایا تھاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تازہ ترین