• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق جی ایم سوئی گیس کے فراڈ کیس کی سماعت ملتوی

ملتان (سٹاف رپورٹر)سپیشل ججٟسنٹرل نے سابق جی ایم سوئی گیس ملتان میر بہادر خان بگٹی کیخلاف کروڑوں روپے کا فراڈ کرکے رقم مختلف شہریوں کے اکاؤنٹس میں منتقل کرنے کے مقدمے کی سماعت میں ملزم کی جانب سے بری کئے جانےکی درخواست پر بحث کیلئےسماعت 22 مئی تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے، اس موقع پر ملزم اور اس کے ساتھیوں نے کوریج کیلئے آنے والے صحافیوں سے تلخ کلامی بھی کی اور انہیں کوریج سے روکتے رہے ہیں۔
تازہ ترین