• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ابراہیم حیدری جیٹی کے قریب کشتی ڈوب گئی

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں جیٹی کے قریب ایک کشتی ڈوب گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں 8 افراد سوار تھے، کشتی کے ڈوبتے ہی ریسکیو عملہ فوری وہاں پہنچ گیا جس نے ڈوبنے والے 6 افراد کو بحفاظت پانی سے نکال لیاہے۔

ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

تازہ ترین