• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ڈرون شو کا انعقاد کیا گیاجس میں جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

اس ڈرون شو میں ایل ای ڈی لائٹ سے مزین تقریباََ پانچ سوآر سی ڈرونز کو ایک ساتھ آسمان پراُڑایا اگیا ور اِن جگمگ کرتے ڈرونز کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دیں کہ ہر طرف روشنیاں بکھر گئیں ۔

یوں جگنوں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

واضح رہے یہ ڈرون لائٹ شو ورلڈ انٹیلی جنس کانگریس کے موقع پر منعقد کیا گیا تھا۔

تازہ ترین