• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ونیزویلا میں صدارتی انتخابات میں کامیابی کا پہلا سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں ونیز ویلا کے صدرنے اپنے حامیوں کو نہ صرف مبارکباد دی بلکہ کامیابی کا جشن مناتے ہوئے وہاں موجود افراد کے ساتھ ڈانس مووز بھی پیش کئے۔

ڈانس پرفارمنس دیتے ونیز ویلا کے صدر کی دلچسپ پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

واضح رہے ونیزویلا میں میں سیاسی بحران زوروشور سے جاری ہے اور اپوزیشن لیڈر جوان گوائیڈونے صدر نکولس مادرو کی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

تازہ ترین