• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ غربت نہیں غریب مٹاؤ حکومت ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غربت نہیں غریب مٹاؤ حکومت ہے۔


اسلام آباد کے سیکٹر ایف۔10 اور ایف۔11 میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف انتظامیہ کے ایکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو وزیراعظم سلیکٹ سے شروع کر لیں۔

تازہ ترین