• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کوئی ٹوئٹر اکائونٹ نہیں ہے۔

وزارت خزانہ نے اپنے وضاحتی اعلامیے میں کہا کہ حفیظ شیخ کے نام سے استعمال ہونے والا ٹوئٹر اکائونٹ جعلی ہے۔

اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ حفیظ شیخ کے نام سے ٹویٹر پرآنے والی انفارمیشن سے حفیظ شیخ کا کوئی تعلق نہیں۔

تازہ ترین