• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں دریا پر کشتی چھوڑنے کیلئے آنے والے کار ڈرائیور کو ایک کے بعد ایک دو خوفناک جھٹکے لگ گئے۔


د حواس ڈرائیور اسپیڈ بوٹ ریمپ پر اتارتے ہوئے گاڑی کا ہینڈ بریک لگانا بھول گیا, جس کے باعث کشتی گاڑی کو بھی کھینچتے ہوئے پانی میں لے گئی۔

اس دوران گاڑی کو ڈوبنے سے روکنے کیلئے ڈرائیور نے کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے گاڑی کے نیچے آنے سے بال بال بچ گیا۔واقعے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین