• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو : کنسرٹ کے دوران گلوکار آگ کے شعلے کی لپیٹ

دنیا میں ایسے فنکاروں کی کمی نہیں جو اچھی پرفارمنس دینے کیلئے سب کچھ برداشت کرجاتے ہیں۔


ایسا ہی کچھ میکسیکو میں بھی ہوا جہاں ایک کنسرٹ کے دوران گلوکار آگ کے شعلے کی زد میں آگیا۔

تینتیس (33)سالہ Francisco Elizalde نامی فنکار کی پرفارمنس جاری تھی کہ اس ہی دوران اسٹیج کے گرد لگی ڈیوائس سے اچانک آگ کا شعلہ نکلا جو سیدھا گلوکار کے چہرے پر جا لگا۔

چہرہ جھلسنے کے باوجود بھی اس گلوکار نے اپنی پرفارمنس جاری رکھی اور کنسرٹ کے بعد اسپتال پہنچا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔

تازہ ترین