• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین نیب کے انٹرویو پر نیب کا 17 مئی کا اعلامیہ

نیب نے چیئرمین نیب کے انٹرویو پر 17مئی کو پریس ریلیز میں کہا تھا کہ کالم میں حقائق کو درست انداز میں پیش نہیں کیا گیا، بلکہ اس کالم میں بعض افراد اور مقدمات کے حوالے سے جو نتائج اخذ کیے گئے وہ درست نہیں، کیونکہ وہ صرف مجاز عدالت کا اختیار ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صرف اس حد تک بات ہوئی کہ ہر تیارکردہ ریفرنس کو آئین اور قانون کے مطابق بلا تخصیص معزز مجاز عدالت کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ نیب ہر شخص کی عزت نفس کا خیال رکھتا ہے۔

نیب نے اعلامیے میں مزید کہا کہ آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے اور دیتا رہے گا۔

تازہ ترین