• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی میں قاسمی کرکٹ کلب نے نارتھ ہاکس سی سی کو 8 وکٹوں سے زیر کرکے نہ صرف گروپ اے میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی٭نیا نا ظم آباد کرکٹ ٹورنامنٹ میں گروپ اے سے تین میچوں میں 6 پوائنٹس کے ساتھ عمر ایسوی ایٹ سرفہرست ہے٭کراچی جیم خانہ رمضان ٹرافی گروپ سی کے اہم میچ میں عالمگیر جیم خانہ نے ڈائنامک لاجسٹک انٹر نیشنل کوہرادیا٭ محمود احمد خان ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں لیکولی بلئیرزباسکٹ بال کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا٭ پانچواں عبدالرزاق آرائیں فلڈ لائٹ روک بال ٹورنامنٹ بدھ سےکھیلا جائے گا٭کے ایچ اے پریذ نڈ نٹ رمضان کپ ہاکی ٹور نام منٹ میں منظور الیون نے سندھ پولیس کوشکست دی۔

تازہ ترین