• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ جرسی پہننا خوابوں کی تعبیر ہے،شاداب خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاداب خان نے اپنے پرستاروں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ بچپن میں ہر کسی کا خواب ہوتا ہے وہ پاکستان کیلئے ورلڈ کپ کھیلے ۔پاکستان ٹیم کی ورلڈ کپ جرسی پہننا خوابوں کی تعبیر ہے۔ورلڈ کپ میں ہم بہترین کھیل پیش کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔اپنی ٹیم کی سپورٹ کریں اور ہماری کامیابی کیلئے دعاگو رہیں۔
تازہ ترین