• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہاب ریاض اور عامر کی واپسی سے پاکستان کی بولنگ لائن میں تجربےکا اضافہ ہوا۔شاداب خان کی واپسی سے بولنگ اور بھی مضبوط ہوجائے گی، ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
تازہ ترین