• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غوثی باغیوں کا مکہ مکرمہ پر میزائل حملہ قابل مذمت ہے،پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان نے حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر بیلسٹک میزائیل فائر کرنے کی مذمت کی ہے اور ان میزائیلوں کو فضا میں تباہ کرنے پر سعودی عرب کی فوج کو سراہا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی کو درپیش کسی قسم کے بھی خطرات کیخلاف ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

تازہ ترین