• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی روڈ،کے ڈی اےگراونڈ عید بچت بازار کیلئے نجی کمپنی کو دیدیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر واقع کے ڈی اے گراونڈ کو ایک نجی کمپنی کو عید بچت بازار لگانے کے لیے دے دیا گیاشہر بھر میں سرکلر ریلوے ٹریک کے اطراف ہر قسم کی تجارت اور رہائشی تعمیرات اور تجاوزات کو مسمار کرنے کا آپریشن کیا جارہا ہےتو دوسری طرف کے ڈی اے گراؤنڈ میں بچت بازار کے نام سے بکنگ کا آغا ز کر دیا ہےبچت بازار کے لئے اسٹالز اور دکانوں کی فروخت جاری ہے ، علاقہ مکینوں کی جانب سے کھیل کے میدان میں بازار قائم کرنے پر شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین