آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 13؍شوال المکرم 1440ھ17؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی اسٹاف رپورٹر)متحدہ مجلس عمل سندھ کے جنرل سیکر ٹری اور شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے گزشتہ دنوں روڈ ایکسیڈنٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحبزادے اسامہ قمرزمان اور ان کے دوست حمزہ کی وفات پر رہنما پیپلزپارٹی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ جواں سال فرزند کی وفات انتہائی بڑا صدمہ ہے، علامہ ناظر عباس تقوی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے بھی قمر زمان کائرہ اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں