• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائدآباد ماروی گوٹھ،ڈکیتی میں مزاحمت پر 45سالہ شخص کو فائرنگ کرکے ماردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹاون تھانے کی حدودقائدآباد ماروی گوٹھ میں ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے 45سالہ خلیل ولد سعیدکو زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے ،جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین