• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واگزار کروائی زمین پرلاری اڈہ ،پارکنگ سٹینڈاورآٹومارکیٹ بنانے کافیصلہ

لاہور( خصوصی رپورٹر )سبز ہ زارسکیم کے علاقے میں کروڑوں روپے کی قبضہ گروپ سے واگزار کرائی جانے والی زمین پر لاری اڈا ٹرکوں بسوں کا پارکنگ سٹینڈ اور آٹو مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منصوبے پر 66 کروڑ 32 لاکھ روپے خرچ آئے گا ایل ڈی اے نے ابتدائی تخمینہ لگا لیا فنڈز آئندہ مالی سال میں مختص کیے جائیں گے۔
تازہ ترین