• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنر ل رپورٹر)سابق وفاقی سیکرٹری مہر جیون خان کی نماز جنازہ ، جی او آر ون میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سمیت مختلف محکموں کے افسرا ن سیاسی و سماجی شخصیات مختلف مکاتب فکر کے افراد نےشرکت کی ۔
تازہ ترین