آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

نوکنڈی‘ٹرک اور ٹرالر میں تصادم‘3افراد زخمی

کوئٹہ(آن لائن)نوکنڈی میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یک مچ کے قریب ٹرالر اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔

کوئٹہ سے مزید