آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍شوال المکرم 1440ھ 20؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئر مین حاجی عطاء اللہ لانگو چیئرمین ایگزیکٹووکمیٹی راحب خان بلیدی ممبر بار کونسل محمد سلیم لاشاری ہائیکورٹ بار سبی کے صدر نذرمحمد عمرانی جرنل سیکریٹری غلام علی بادینی سینئر نائب صدر محمد حنین منہاس ایڈووکیٹ کوئٹہ بار کے صدر محمد آصف ریکی جنرل سیکریٹری خوشحال خان کاسی کیچ بار کے صدر جاڑین دشتی سبی بار کے صدر محمد اقبال مرغزانی جرنل سیکریٹری سانول خان مری جعفر آباد بار کے صدر زبیر علی لاشاری جرنل سیکریٹری مہتاب حسین شر نصیر آباد بار کے صدر شبیر احمد شیرازی جرنل سیکریٹری ممتاز بنگلزئی خضدار بار کے صدر خالد بلوچ لسبیلہ بار کے صدر غلام رسول انگاریہ جنرل سیکریٹری وہاب بزنجو چمن بار کے صدر غلام محمد جنرل سیکریٹری سمیع اللہ لورالائی بار کے صدر گلزار احمد خاران بار کے اشفاق بلوچ و دیگر اراکین نے منیر احمد خان کاکڑ کو ممبر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ موصوف کی بلوچستان کے وکلا اور بلوچستان میں رہنے والوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے جدوجہدکسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں