• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر : ایم اوز اور ڈبلیو ایم اوز کی ایڈہاک سیٹوں پر تقرری، منظوری کیلئےنام لاہور بھیج دیئے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر انصار کاظمی نے ہسپتال میں ایم اوز اور ڈبلیو ایم اوز کی ایڈہاک سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے تقررنامے جاری کرنے کے لئے ناموں کی فہرست انٹرویو کمیٹی سے دستخطوں کے بعد لاہور تقرر ناموں کے اجراء کے لئے بھیجنے کے لئے منظوری دیدی ہے ،کامیاب ڈاکٹرز موجودہ ایم ایس ڈاکٹر عاشق ملک سے امید کر رہے ہیں کہ وہ لاہور سے آرڈرز جلد جاری کروائیں گے ،واضح رہے کہ ایم اوز و ڈبلیو ایم ایم اوز کی سیٹوں پر بھرتی کے لئے انٹرویوز کچھ عرصہ قبل ہوئے تھے مگر کامیاب امیدواروں کی فہرستیں نا مکمل رکھی گئیں مگر ڈاکٹر انصار کاظمی نے ایم ایس کا چارج سنبھالتے ہی ڈاکٹرز کی کمی دور کرنے کی غرض سے پیشرفت کی۔
تازہ ترین