• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے ملازمین کو پلاٹ دینے کیلئے سکروٹنی کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے ملازمین کو پلاٹ دینے کیلئے سکروٹنی کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا، ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی سربراہی میں قائم ہونے والی کمیٹی نے 20برس تک ایم ڈی اے میں ملازمت کرنے والوں کی فہرستیں بنانے کا کام شروع کر دیا ہے ، فہرستیں مکمل کرنے کے بعد ملازمین کے ریکارڈ کی چھان بین کی جائے گی اور بعدازاں انہیں ایم ڈی اے کی نئی ہاؤسنگ سکیم میں قواعد کے مطابق پلاٹ دیئے جائیں گے ۔

تازہ ترین